• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

خالدہ جرار کی گرفتاری فوری ردعمل دیا جائے: احمد بحر

جمعہ 03-04-2015
in فلسطین
0
plf khalid-jarrar
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی قانون ساز کونسل کے نائب سپیکر احمد بحر نے ممبر پارلیمان خالدہ جرار کی رام اللہ میں ان کے گھر سے اغوا کی سختی سے مذمت کی ہے اور اسرائیل کے ساتھ موجود سیکیورٹی تعاون کو فوری طور پر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔

جمعرات کے روز جاری کردہ ایک پریس ریلیز میں بحر نے کہا کہ اسرائیل کی جانب سے فلسطینی قانون ساز اراکین کی قید پارلیمانی کارروائی کی راہ میں حائل ہونے اور انہیں فلسطینی معاشرے سے علیحدہ کرنے کی سازش ہے۔

انہوں نے مزید بتایا کہ قابض اسرائیلی حکومت فلسطینی جمہوری تجربے کو کامیاب ہوتا نہیں دیکھنا چاہتی ہے کیوںکہ اس سے آزادی کے متلاشی فلسطینیوں کے لئے ایک نئی صورتحال سامنے آجاتی ہے۔

قانون ساز کونسل کے نائب سپیکر نے مغربی کنارے میں موجود سیاسی جماعتوں پر زور دیا کہ وہ فوری طور پر فلسطینی اتھارٹی دبائو ڈالیں تاکہ وہ اسرائیل کے ساتھ جاری سیکیورٹی تعاون کو ختم کردے۔

بحر نے اسلامی، عرب اور غیر ملکی پارلیمانوں سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینی قانون ساز کونسل کے اراکین کی اسرائیل کے ہاتھوں حراست کے خلاف آواز اٹھائیں اور ایسے اقدامات کے خاتمے کے لئے تمام ضروری اقدامات مکمل کریں۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.