فلسطین کی اسلامی تحریک مزاحمت [حماس] کے پولٹ بیورو کے سربراہ خالد مشعل نے کویت کے امیر اشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے گزشتہ روز ملاقات کی۔ الشیخ صباح الاحمد الجابر الصباح نے، خالد مشعل اور ان کے وفد کا خیر مقدم کیا۔
کویت کی سرکاری خبر رساں ایجنسی ‘کونا’ کے مطابق ملاقات میں کویتی امیر کے ولی عہد الشیخ نواف الاحمد الجابر الصباح اور امیری دیوان کے ڈپتی وزیر الشیخ علی جراح نے امیر کویت کی معاونت کی جبکہ حماس کے وفد میں حماس پولٹ بیورو کے رکن ڈاکٹر خلیل الحیہ بھی موجود تھے۔
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
