• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

خاتون فلسطینی صحافی دوبارہ صیہونی حراست میں

منگل 10-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
خاتون فلسطینی صحافی دوبارہ صیہونی حراست میں
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض اسرائیلی فوج نے فلسطین کےعلاقے غرب اردن میں ایک کارروائی کے دوران سابق اسیرہ اور خاتون صحافی بشریٰ الطویل کو گرفتار کر لیا ہے۔

قابض صیہونی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس کے علاقے البیرہ کے علاقے میں ایک چھاپہ مار کارروائی کے دوران یتھسار روڈ سے  اسلامی تحری مزاحمت حماس کے رہنما جمال الطویل کی صاحبزادی اور خاتون فلسطینی صحافی  بشریٰ الطویل کو انتظامی حراست کی غیر قانونی پالیسی کے تحت ایک بار پھر گرفتار کرنے کےبعد نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔

صیہونی فوج نے بشریٰ الطویل کو گذشتہ جولائی کو مسلسل 8 ماہ قید کے بعد رہا کیا گیا، بشریٰ الطویل کو 2011ء کو گرفتار کیا گیا اور اسے مسلسل 16 ماہ تک قید رکھا گیا۔ اس سے قبل سنہ 2014ء میں بھی 10 ماہ تک پابند سلاسل رکھا جاتا ہے۔

بعد ازاں تین نومبر 2017ء کو حراست میں لینے کے بعد 8 ماہ تک پابند سلاسل رکھا جاتا ہے۔ دسمبر 2019ء کو بھی حراست میں لے لیا جاتا ہے۔

مجموعی طور پر بشریٰ الطویل نے 14 سال صہیونی زندانوں میں قید کاٹی۔ ان کے والدین کو بھی قابض فوج نے کئی بار حراست میں لیا۔ ان کی ماں کو 8 فروری 2010ء‌ کو حراست میں لیا اور یکم فروری 2011ء کو رہا کیا تھا۔

Tags: بشریٰ الطویلحماس رہنمافلسطینی خاتون صحافیمقبوضہ بیت المقدس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.