• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حیفہ میں ‘پرائس ٹیگ’ کا القسام قبرستان پر حملہ

اتوار 04-05-2014
in فلسطین
0
plf hefa
0
SHARES
0
VIEWS

اقصٰی فائونڈیشن برائے اوقاف و ورثہ نے بتایا ہے کہ جمعہ کے روز حیفہ کے شیخ ٹائون میں یہودی انتہاپسند پرائس ٹیگ گروہ نے القسام قبرستان پر حملہ کردیا اور نسل پرستانہ نعرے لکھ ڈالے۔

 

حیفہ میں اسلامی تحریک کے عہدیدار شیخ فود ابو قمیر نے تصدیق کی ہے کہ پرائس ٹیگ نے القسام قبرستان پر حملہ کردیا تھا اور وہاں پر انگریزی اور عبرانی زبان میں نسل پرستانہ نعرے درج کئے گئے تھے اور اس کے علاوہ یہودی ڈیوڈ سٹار اور پرائس ٹیگ بھی بنایا گیا تھا۔

فائونڈیشن نے بتایا ہے کہ القسام قبرستان کو اس سے پہلے بھی اسی طرح کے حملے کا نشانہ بنایا جاچکا ہے۔ فائونڈیشن نے اس وقت اسلامی قبرستانوں اور مقدس مقامات کے دفاع کی اہمیت پر بھی زور دیا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.