• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حکومت کی برطرفی محمود عباس کی حماس کو بلیک میل کرنے کی سازش ہے:تجزیہ نگار

جمعرات 18-06-2015
in فلسطین
0
plf blackmailing
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطینی تجزیہ نگار اور قومی سیاسی امور پرگہری بصیرت رکھنے والے پروفیسر ڈاکٹر عبدالستارقاسم نے کہا ہے کہ صدر محمود عبا س کی جانب سے قومی حکومت کی برطرفی کا اعلان کرکے اسلامی تحریک مزاحمت "حماس” کو سیاسی میدان میں بلیک میل کرنے کی ایک نئی کوشش کی ہے۔

مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق ایک انٹرویو میں ڈاکٹر قاسم کا کہنا تھا کہ کسی بھی مخلوط قومی حکومت کےقیام کا مقصد فلسطینی قوم کے مفادات کا تحفظ ہونا چاہیے لیکن بدقسمتی سے رامی الحمد اللہ کی حکومت ہو یا اب ام اعید کی نگرانی میں کوئی نئی حکومت تشکیل دی جائے یہ اس وقت تک قومی مفادات کا تحفظ نہیں کرسکتی جب تک کرپشن جیسے ناسور کا خاتمہ نہیں ہوجاتا۔

ایک سوال کے جواب میں ڈاکٹر قاسم نے کہا کہ صدر عباس نے ایک ایسے وقت میں قومی حکومت کو برطرف کیا ہے جب یورپی یونین حماس کے ساتھ رابطوں کے نئے باب کھول رہی ہے۔ ایسے میں محمود عباس نے حماس کو سیاسی طورپر بلیک میل کرنے اور اسرائیل کا اعتماد حاصل کرنے کے لیے قومی حکومت کو چلتا کیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.