• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 8 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کی جانب سے فلسطینی قوم اور امت مسلمہ کو عید کی مبارک باد

اتوار 06-11-2011
in فلسطین
0
plf from_hamas
0
SHARES
0
VIEWS

plf from_hamas

اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس نے عید الاضحی کے پر سعید موقع پر فلسطینی قوم، عرب اور اسلامی دنیا کو مبارک باد پیش کی ہے۔

 

عید الاضحی کی آمد پر حماس نےاللہ سے فلسطینی قوم کے درمیان اتحاد اور پوری امت مسلمہ میں اتفاق کی دعا کی۔ حماس نے بار گاہ الہی میں اس اہم موقع پر قبلہ اول اور سرزمین فلسطین کی یہودی شکنجے سے آزادی اور اسرائیلی جارحیتوں کے باعث دیگر ممالک میں پناہ لینے والےمہاجرین کی وطن واپسی کی دعا بھی کی۔
سعودیہ عرب سمیت متعدد عرب ممالک میں اتوار کے روز عید منائی جا رہی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.