• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home حماس

حماس کا فلسطینی میں انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم ،سیاسی نظام کی تشکیل پر زور

ہفتہ 12-10-2019
in حماس, فلسطین
0
حماس کا فلسطینی میں انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم ،سیاسی نظام کی تشکیل پر زور
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس نے جامع انتخابات کے اعلان کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا ہے کہ قومی وحدت اور سیاسی شراکت اقتدار کے فارمولے پرعمل درآمد وقت کی ضرورت ہے۔

مقبوضہ فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف برسرپیکار اسلامی تحریک مزاحمت ‘حماس’ کے سیاسی شعبے کے سینیر رکن ڈاکٹر خلیل الحیہ نے کہا ہے کہ ان کی جماعت ملک میں جامع انتخابات کے اعلان کا خیرمقدم کرتی ہے تاہم انتخابات کے انعقاد کے حوالے سے حماس کا موقف واضح ہے۔

انہوں نے فلسطین میں سیاسی نظام کی تشکیل نو کی ضرورت پر زور دیتے ہوئے کہا کہ حماس فلسطین میں صدارتی، پارلیمانی اور بلدیاتی انتتخابات کےانعقاد کا خیر مقدم کرتی ہے اور انہیں کامیاب بنانے کے لیے ہر ممکن کوشش کرے گی۔انہوں نے مزید کہا کہ قومی مصالحتی ویژن پرعمل درآمد کرتے ہوئے قومی وحدت اور سیاسی شراکت اقتدار کے فارمولے پرعمل درآمد وقت کی ضرورت ہے۔

Tags: حماسخلیل الحیہفلسطینی میں انتخابات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.