• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حماس کا ترکی میں سیاسی دفتر کھولنے کا امکان بڑھ گیا

پیر 30-01-2012
in فلسطین
0
plf hammas_turkey
0
SHARES
0
VIEWS

plf hammas_turkey

امریکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ فلسطین کی سب سے بڑی پارلیمانی سیاسی جماعت اسلامی تحریک مزاحمت ۔ حماس اور ترک حکومت کے مابین ترکی میں حماس کا دفتر کھولنے کے متعلق گفت و شنید جاری ہے۔

 

ذرائع ابلاغ نے اس بات کا امکان ظاہر کیا ہے کہ یہ باتچ یت کامیاب ہو جائے گی اور جلد ہی ترکی میں حماس کا دفتر کام شروع کر دے گا۔
ترک صدر نے متحدہ عرب امارات کے لیے جانے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے اس ضمن میں کہا کہ ترکی فلسطین کی انتہائی سیاسی جماعت اور حقیقت ہے۔ یہ بات بھی پہلے سے سب کو معلوم ہے کہ ترکی اور حماس کے مابین طویل عرصےسے مذاکرات جاری ہیں اور حماس کے رہنما ترکی کے متعدد دورے کر چکے ہیں۔
ترک صدر عبد اللہ گل نے زور دے کر کہا کہ ترک مسئلہ فلسطین کا سب سے بڑا حامی سمجھا جاتا ہے یہی وجہ ہے کہ مستقبل میں ترکی اور تحریک حماس کے مابین تعاون بڑھے گا۔
صدر عبد اللہ گل کی جانب سے حماس کے ساتھ تعلقات قائم رکھنے کے بیان کے بعد مختلف امریکی اور عالمی ذرائع ابلاغ ترکی میں حماس کے دفتر کھولے جانے کے امکانات ظاہر کر رہے ہیں۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.