• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 10 جون 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کا اعلان کردیا

منگل 01-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حماس نے اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدے کا اعلان کردیا
0
SHARES
0
VIEWS

 (روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) دی یروشلم پوسٹ کے مطابق حماس کا کہنا ہے کہ  اسرائیل کے ساتھ جنگ بندی معاہدہ قطری سفیر کی ثالثی میں طے پایا ہے۔

اسرائیلی نشریاتی ادارےدی یروشلم پوسٹ کے مطابق اسلامی مزاحمتی تحریک حماس کی جانب سے اعلان کیا گیا ہے جس کے مطابق حماس کا غزہ میں کشیدگی کم کرنے کے حوالے سے اسرائیل کے ساتھ امن معاہدہ طے پاگیا  ہے۔

دوسری جانب صہیونی سکیورٹی حکام نے بھی حماس کے ساتھ کئے جانے والے اس معاہدے کی تصدیق کی ہے اور کہا ہے کہ وہ اس ڈیل کے مقاصد کی حقیقت ظاہر ہونے کا انتظار کریں گے۔

دی یروشلم پوسٹ کے مطابق حماس کا مزید کہنا ہے کہ ان کا اسرائیل کے ساتھ  جنگ بندی معاہدہ قطری سفیر کی ثالثی میں طے پایا ہے جبکہ 6 اگست سے اسرائیلی سکیورٹٰی فورسز کی جانب سے غزہ پرگاہے بگاہے حملوں کا سلسلہ جاری تھا اور گزشتہ  اتوار کے روز اسرائیلی فوج نے حماس کے ٹھکانوں پر ٹینکوں سے چڑھائی کردی تھی۔

Tags: حماسدی یروشلم پوسٹصہیونی حکومتقطری سفیرمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.