• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حماس اور حزب اللہ سے جھڑپ ، میجر جنرل سمیت تین صیہونی فوجی جہنم واصل

دونوں سارجنٹ اسٹاف کا حصہ تھے اور غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جھڑپ میں مارے گئے

اتوار 20-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
حماس اور حزب اللہ سے جھڑپ ، میجر جنرل سمیت تین  صیہونی فوجی جہنم واصل
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے تصدیق کی ہے کہ حماس کے ساتھ جھڑپ میں غزہ کے شمالی علاقے میں2 صیہونی فوجی مارے گئے جبکہ لبنان کے جنوبی علاقے میں حزب اللہ کے ساتھ لڑائی میں زخمی ایک میجر جنرل بھی دم توڑ گیا۔

غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ غزہ میں مارے گئے دونوں اہلکاروں کی شناخت 20 سالہ اوفیر برکووچ اور 19 سالہ الیشائی ینگ کے ناموں سے ہوئی ہے۔یہ دونوں سارجنٹ اسٹاف کا حصہ تھے اور غزہ میں حماس کے ساتھ دوبدو جنگ کرنے والی بڑی فوج کے ایک بریگیڈ میں شامل تھے جو ملٹری آپریشن کے دوران ہلاک ہوئے۔اس طرح غزہ میں حماس کے ساتھ برّی جنگ میں ہلاک ہونے والے اسرائیلی فوجیوں کی تعداد 357 ہوگئی۔ جن میں یرغمالیوں کو بچانے کے مشن کے ایک پولیس افسر اور وزارت دفاع کا ایک کنٹریکٹر بھی شامل ہے۔اسرائیلی فوج کے ایک اور بیان میں تصدیق کی گئی ہے کہ گزشتہ ہفتے لبنان کے جنوبی علاقے میں حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ کے دوران زخمی ہونے والے 38 سالہ میجر جنرل ایشائی نیتنیل گرین بام زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔

Tags: اسرائیلیجہنم واصلحزب اللہحماسصیہونیفلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.