• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حق واپسی کی نفی، اسرائیلی صدر کا محمود عباس کو ٹیلی فون پر خراج تحسین

پیر 05-11-2012
in فلسطین
0
plf israili
0
SHARES
0
VIEWS

 

اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے اتوار کی شام ٹیلی فون کرک مغربی کنارے کی فلسطینی اتھارٹی کے صدر محمود عباس کو فلسطینیوں کے حق واپسی سے دستبرداری کے بیان پر خراج تحسین پیش کیا ہے۔

اس بیان پر محمود عباس کی فلسطین بھر میں مذمت کی جارہی ہے۔

فلسطینی صدر محمود عباس نے جمعرات کے روز اسرائیلی ٹی وی چینل پر اپنے ایک انٹرویو میں سن 1948ء میں اسرائیلی ریاست کے قیام کے موقع پر فلسطینیوں کو زبردستی اپنے ملک اور اپنے شہروں سے بے دخل کیے جانے والے فلسطینی پناہ گزینوں کے اپنے شہروں میں واپسی کے حق سے دستبرداری اختیار کرلی تھی۔

فلسطینی اتھارٹی کی خبر رساں ایجنسی نے بتایا کہ محمود عباس کو اتوار کی شام اسرائیلی صدر کا فون آیا تھا جس میں فلسطین اور اسرائیل کے مابین امن عمل پر بات چیت ہوئی اور شمعون پیریز نے حق واپسی کی نفی کرنے پر محمود عباس کا شکریہ بھی ادا کیا۔

فلسطینی ذرائع نے کہا کہ فلسطینی اتھارٹی کے صدر نے دہشت گردی اور 1948ء میں بے دخل کیے گئے فلسطینیوں کی وطن واپسی کے حق کا انکار کردیا۔ ان کا کہنا تھا کہ 48ء کا مقبوضہ فلسطین اب اسرائیل بن چکا ہے، محمود عباس نے امن عمل کی بحالی کے لیے بھی اسرائیل کی جانب ہاتھ بڑھا دیا ہے۔ اس موقع پر اسرائیلی صدر شمعون پیریز نے فلسطینی صدر کے اس بیان کہ ان کی موجودگی میں فلسطینی اسرائیل کے خلاف تیسرا انتفاضہ شروع نہیں کر سکتے ان کی تعریف بھی کی ۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.