• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

حق واپسی کی امریکی کانگریس کے ایجنڈے سے اخراج پر سخت تنقید

بدھ 30-05-2012
in فلسطین
0
plf agenda
0
SHARES
0
VIEWS

plf agenda

امریکا کے سب سے زیاد طاقتورقانون اور پالیسی ساز ادارے کانگریس نے فلسطینی پناہ گزینوں کی ان کے وطن واپسی کے معاملے کوا پنے ایجنڈے سے خارج کردیا ہے

جس کےبعد فلسطین اور عرب انسانی حقوق کی تنظیموں کی جانب سے شدید رد عمل سامنے آیا ہے۔
مرکزاطلاعات فلسطین کے مطابق اردن میں قومی کمیٹی برائے دفاع انسانی حقوق نےامریکی کانگریس کے اس اقدام کو فلسطینی دشمنی اور صہیونیت نوازی کا شاخسانہ قرار دیا ہے۔

انسانی حقوق گروپ کی جانب سے جاری ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ امریکی کانگریس نے محض فلسطینیوں کے حق واپسی کواپنے ایجنڈے سے خارج نہیں کیا بلکہ یہ ثابت کیاہے کہ امریکا بہادر کی تمام ہمدردیاں انتہا پسند یہودیوں اور قابض ریاست کے ساتھ ہیں۔ اس کا فلسطینیوں کی حمایت کرنے کا دعویٰ محض ڈھونگ اور جھوٹ پر مبنی ہے۔ بیان میں کہا گیا کہ امریکی کانگریس کی جانب سے فلسطینیوں کے حق واپسی کی نفی کرتے ہوئے اسے ایجنڈے سے خارج کرکے اپنی مناقت، صہیونیت نوازی، اخلاقی گراوٹ اور مسئلہ فلسطین کےحوالے سے اپنی دشمنی واضح کر دی ہے۔ اردنی انسانی حقوق کمیٹی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کے ذریعے فلسطینی علاقوں سے نکالے گئے لاکھوں فلسطینی اپنے وطن میں دوبارہ آباد ہونےکا حق رکھتے ہیں اور انہیں یہ حق اقوام متحدہ نے بھی دے رکھا ہے۔ امریکی کانگریس کی طرف سے فلسطینیوں کے حق واپسی کی نفی کر کے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے کہ فلسطینیوں کے پاس اپنی کوئی اراضی نہیں لہٰذا وہ اپنے لیے آزاد ریاست کا مطالبہ بھی نہیں کرسکتے۔ فلسطینیوں کے حق واپسی سے انکار درآصل فلسطینی ریاست کی قیام کی راہ میں رکاوٹ پیدا کرنا ہے۔ بیان میں اقوام متحدہ سے بھی مطالبہ کیا گیا کہ وہ مظلوم فلسطینی مہاجرین کے پارے میں

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.