• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ: چند گھنٹوں میں 15 صیہونی ہلاک 26 زخمی ، اسرائیلی میڈیا

اسرائیلی میڈیا نے صفد میں زیو میڈیکل سینٹر کا حوالہ دیتے ہوئے رپورٹ کیا کہ "لبنان کے ساتھ شمالی سرحد پر واقع جنگی زون سے راتوں رات 15 ہلاکتیں منتقل کی گئیں۔"

پیر 21-10-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
حزب اللہ کے ساتھ جھڑپ: چند گھنٹوں میں 15 صیہونی ہلاک 26 زخمی ، اسرائیلی میڈیا
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے معروف اخبار یدیعوت احرنوت نے اپنی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ گذشتہ روز لبنان کی سرحد پر حزب اللہ سے جھڑپوں میں 15 اسرائیلی فوجی ہلاک اور 26 زخمی ہوئے۔

اخبار نے صفد میں زیو میڈیکل سینیٹر کا حوالا دیتے ہوئے بتایا کہ چند گھنٹوں کےدوران اسپتال میں 15 اسرائیلی فوجیوں کی لاشیں لائی گئی جن میں سے زیادہ تر لبنان کی سرحد پر جھڑپوں میں ہلاک ہوئے جبکہ تین غزہ میں حماس کے ساتھ جھڑپ میں مارے گئے ۔قبل ازیں، اسرائیلی میڈیا نے تسلیم کیا تھا کہ حزب اللہ کے ڈرون نے جنوبی لبنان کی سرحد پر اسرائیلی فوجیوں کے ایک اجتماع کو نشانہ بنایا، ایک واقعے میں انہوں نے "مشکل” قرار دیا، جس کے نتیجے میں 31 فوجی زخمی ہوئے۔

واضح رہے کہ اسلامی مزاحمت کے مجاہدین نے اپنی زمینی کارروائی کے آغاز سے لے کر اب تک قبضے کے نقصانات کا جائزہ لیا، 20 مرکاوا ٹینکوں کی تباہی کے علاوہ تقریباً 55 ہلاک اور 500 سے زائد زخمی ہوئے، جن میں افسران اور فوجی بھی شامل ہیں۔

Tags: حزب اللہصیہونی اسرائیلیغزہہلاک
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.