• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جہاد اسلامی فلسطین کے ایک کمانڈر کی شہادت

پیر 28-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0805
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) جہاد اسلامی فلسطین کے قریبی ذرائع کے حوالے سے فلسطینی ذرائع کی رپورٹ کے مطابق جہاد اسلامی فلسطین کا سینتالیس سالہ کمانڈر ابو محمد صیہونی فوج کے حملے میں زخمی ہو گیا تھا جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے پیر کے روز شہید ہو گیا۔

جہاد اسلامی فلسطین کے انفارمیشن دفتر کے انچارج داؤد شہاب نے ایک بیان میں اس بات کا ذکر کرتے ہوئے کہ فلسطینی قوم، صیہونی حکومت اور صیہونی فوج کی دہشت گردی کی بھینٹ چڑھی ہے، تاکید کے ساتھ کہا ہے کہ فلسطینی قوم دہشت گردی، قتل و جارحیت اور دربدری کے مقابلے میں بیت المقدس، غزہ اور دریائے اردن کے مغربی کنارے کے تمام علاقوں میں اپنا دفاع کر رہی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineجہاد اسلامی فلسطین کے ایک کمانڈر کی شہادت
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.