• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگ بندی کے دوران صیہونی دشمن روایتی دھوکہ دہی کرے گا، فلسطینی میڈیا 

صیہونی ریاست اسرائیل فائر بندی کے دوران بھی معصوم شہریوں اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے سے گریز نہیں کرے گی

بدھ 15-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, غزہ, فلسطین
0
غزہ: اسرائیلی دہشتگردی میں شہید فلسطینیوں کی تعداد 46 ہزار سے تجاوز کر گئی
0
SHARES
0
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ)غزہ میں سرکاری میڈیا آفس نے غزہ میں غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل کے جنگ بندی کے دوران روایتی دھوکہ دہی اور غداری کے خطرات کے بارے میں خبردار کیا، خاص طور پر فائر بندی کے حوالے سے بڑھتی ہوئی باتوں کے پس منظر میں۔ 

بیان میں کہا گیا کہ ماضی کے تجربات نے ثابت کیا ہے کہ غیر قانونی صیہونی ریاست اسرائیل فائر بندی کے دوران بھی معصوم شہریوں اور انفراسٹرکچر کو نقصان پہنچانے سے گریز نہیں کرتی۔ شہریوں کو صرف فلسطینی ذرائع سے معلومات حاصل کرنے کی ہدایت دی گئی۔

بیان میں احتیاط برتنے کی ضرورت پر زور دیا گیا، خاص طور پر ان علاقوں میں جہاں بمباری ہوئی ہو، عمارتوں کے ملبے سے دور رہنے، ایسے دھماکہ خیز مواد جو پھٹ نہیں سکے سے بچنے اور فوراً متعلقہ حکام کو اطلاع دینے کی تاکید کی گئی۔

مزید یہ کہ غیر معمولی سرگرمیوں یا مجمعوں سے بچنے کی ضرورت پر زور دیا گیا اور شہریوں سے اپیل کی گئی کہ وہ اپنی حفاظت کے لیے احتیاطی تدابیر اختیار کریں اور فلسطین کی آزادی کے لیے دعا کی۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیصیہونیفلسطینینسل کشی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.