• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

جنگ بندی معاہدے میں حماس رکاوٹ، مصر کا اسرائیلی دعووں کی سختی سے تردید

مصر نے واضح کیا کہ جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق نہ ہونے کی اصل وجہ غیر قانونی صیہونی ریاست کا رویہ اور فلسطینی عوام کے خلاف جاری جارحیت ہے۔ قاہرہ نے اسرائیلی حکومت

جمعرات 26-12-2024
in خاص خبریں, صیہونیزم, عالمی خبریں, غزہ, فلسطین
0
جنگ بندی معاہدے میں حماس رکاوٹ،  مصر کا اسرائیلی دعووں کی سختی سے تردید
0
SHARES
3
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) قاہرہ: مصر نے اسرائیلی حکومت کے ان دعوؤں کو سختی سے مسترد کر دیا ہے، جن میں کہا گیا تھا کہ حماس نے جنگ بندی کے معاہدے سے پیچھے ہٹنے کا فیصلہ کیا ہے۔

مصری حکام نے وضاحت کی کہ مذاکرات معطل کرنے کے دعوے بے بنیاد ہیں اور حقیقت کے برعکس ہیں۔ مصر نے زور دیا کہ فلسطینی مزاحمت اپنی شرائط پر قائم ہے اور اسرائیلی جارحیت کے خاتمے کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے ہوئے ہے۔

مصری وزارت خارجہ کے مطابق، اسرائیلی دعوے کا مقصد عالمی برادری کی توجہ ہٹانا اور مذاکرات کے عمل میں رخنہ ڈالنا ہے۔ مصر نے واضح کیا کہ جنگ بندی کے معاہدے پر اتفاق نہ ہونے کی اصل وجہ غیر قانونی صیہونی ریاست کا رویہ اور فلسطینی عوام کے خلاف جاری جارحیت ہے۔

قاہرہ نے اسرائیلی حکومت پر زور دیا کہ وہ اپنی غیر انسانی کارروائیاں بند کرے اور مذاکرات کے عمل کو مثبت انداز میں آگے بڑھائے۔

مصر نے عالمی برادری، خاص طور پر اقوام متحدہ اور عرب لیگ، سے اپیل کی ہے کہ وہ فلسطینی عوام کے تحفظ اور ان کے حقوق کے دفاع کے لیے فوری اقدامات کریں۔

مصری حکام نے کہا کہ وہ جنگ بندی کے لیے اپنی سفارتی کوششیں جاری رکھیں گے اور خطے میں امن کے قیام کے لیے ہر ممکن قدم اٹھائیں گے۔

Tags: اسرائیلیجنگ بندیحماسصیہونیغزہمصر
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.