• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنونی یہودیوں نے مسجد اقصیٰ میں اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا

پیر 04-11-2013
in فلسطین
0
plf masjid aqsa
0
SHARES
0
VIEWS

جنونی یہودی آبادکاروں کے ایک گروہ نے مقبوضہ بیت المقدس میں موجود قبلہ اول مسجد الاقصیٰ کے اندر اسرائیلی جھنڈا لہرا دیا۔

یہودی آبادکار اس مقدس مقام میں زبردستی داخل ہوگئے اور وہاں تلمودی رسومات کی ادائیگی اور بھجنگ گانا شروع کردئیے۔ اس واقعے کے بعد مسجد اور مقبوضہ بیت المقدس میں موجود مسلمانوں کے درمیان شدید اضطراب اور غم و غصہ کی حالت پائی جاتی ہے۔

"ار عمیم” تحریک کے ایگزیکیٹو ڈائریکٹر یہودیت اوپن ہیمر نے آبادکاروں کے اس عمل کو اشتعال انگیز قرار دیا ہے۔ ار عمیم تحریک ایک اسرائیلی بائیں بازو کی این جی او ہے جو کہ 2004 میں وجود میں آئی تھی۔ اس تحریک کا مقصد بیت المقدس میں اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان تنازعہ پر نظر رکھنا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.