• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 2 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنوری میں صیہونی فوج کے کریک ڈاؤن کے دوران 506 فلسطینی زیر حراست

جمعہ 15-02-2019
in فلسطین
0
جنوری میں صیہونی فوج کے کریک ڈاؤن  کے دوران 506 فلسطینی زیر حراست
0
SHARES
0
VIEWS

رام اللہ (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) فلسطین میں انسانی حقوق کی تنظیموں کی طرف سے جاری کردہ ماہانہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج نے جنوری 2019ء کے دوران گھر گھر تلاشی کےدوران خواتین اور بچوں سمیت 506 فلسطینیوں کو حراست میں لیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق انسانی حقوق کی تنظیموں کلب برائے اسیران، الضمیر فائونڈیشن برائے انسانی حقوق، اور فلسطینی محکمہ امور اسیران کی طرف سے جاری کی گئی مشترکہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ جنوری 2019ء کے دوران اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس سے 102 فلسطینیوں کو حراست میں لیا گیا۔ اس کے بعد رام اللہ سے 88، الخلیل سے 80، جنین سے 55، بیت لحم سے 62،نابلس سے 30، طولکرم سے 30، قلقیلیہ سے 25، طوباس سے 8، سفلیت سے 6، اریحا سے 10 اور غزہ کی پٹی سے 10 فلسطینیوں کو حراست میں لینے کے بعد جیلوں میں ڈالا۔

رپورٹ کے مطابق جنوری 2019ء کے دوران صہیونی فوج نے 89 بچوں اور 8خواتین کو بھی حراست میں لیا۔

اکتیس جنوری 2019ءکو اسرائیلی زندانوں میں قید 48 خواتین سمیت 5700 فلسطینی پابند سلاسل ہیں۔ اسرائیلی زندانوں میں قید فلسطینیوں میں 230 بچے اور 500 انتظامی قیدی شامل ہیں۔

Tags: اسرائیلاسیرانالخلیلبیت المقدسبیت لحمجنینحراسترام اللہزندانغزہفلسطینقیدنابلس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.