• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

جنوبی فلسطین میں اسرائیل کا ایک ڈرون طیارہ گر کر تباہ

پیر 30-01-2012
in فلسطین
0
plf israeli_drone
0
SHARES
0
VIEWS

plf israeli_drone

اسرائیل کا ایک جاسوس طیارہ اتوار کے روز جنوبی فلسطین کے شہر اسدود میں گر کر تباہ ہو گیا ہے۔اسرائیل کا یہ ڈرون طیارہ جاسوسی کے لیے محو پرواز تھا کہ اچانک مقبوضہ فلسطین میں گر کر تباہ ہو گیا۔

 

اسرائیلی فوج نے ڈرون طیارے کے حادثے کے بعد اس کا ملبہ اٹھانے کے لیے اسدود کے مقامی شہریوں کو جائے وقوعہ کی طرف آنے سے روک دیا۔
اسرائیلی ریڈیو کے مطابق طیارے کا حادثہ اتوار کو مقامی وقت کےمطابق صبح دس بجے پیش آیا۔ رپورٹ کے مطابق جاسوس طیارہ اسدود میں قائم اسرائیلی فوج کے ایک کیمپ سے کچھ ہی فاصلے پرگرکر تباہ ہوا ہے، ملبہ گرنے سے مقامی آبادی میں کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی اور نہ ہی طیارے کے حادثے کی وجہ معلوم ہوسکی ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.