• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تمام اسیران خصوصا خواتین کو رہا کروا کر رہیں گے: ھنیہ

پیر 17-02-2014
in فلسطین
0
plf haneyya1
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی وزیراعظم اسماعیل ھنیہ نے ایک بار پھر اسرائیلی جیلوں سے تمام اسیران خاص طور پر خواتین اسیرات کی رہائی کے لئے کوششیں جاری رکھنے کا ایادہ کیا ہے۔

اسماعیل ھنیہ نے خواتین اسیرات کے اعزاز میں منعقد ہونے والی ایک تقریر سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ،”ہم کبھی اسیران کو نہیں بھولیں گے اور ہماری جدوجہد ان کی رہائی کے بغیر مکمل نہیں ہوگی۔”

فلسطینی وزیر اعظم کا کہنا تھا کہ فلسطینی مزاحمت فلسطینی اسیران کی آزادی کو یقینی بنانے کے لئے ہر ممکن اقدامات کریں گے۔ ان کا کہنا تھا کہ،” ہم کبھی فلسطینی زمینوں کا ایک انچ بھی نہیں چھوڑیں گے اور فلسطینی عوام کا کوئی ایک حق بھی نہیں چھوڑیں گے۔”

ان کا مزید کہنا تھا کہ،” ہم فلسطینی اتھارٹی اور صیہونی ریاست کے درمیان ہونے والے کسی بھی معاہدے کو پورا کرنے کے پابند نہیں ہوں گے۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین”

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.