• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ترمس ایا کے قریب صہیونی آباد کاروں کے حملے میں 4فلسطینی زخمی

جمعہ 04-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ترمس ایا کے قریب صہیونی آباد کاروں کے حملے میں 4فلسطینی زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) قابض ریاست میں صہیونی آبادکاروں نے گاڑی پر پتھراؤ کرتے ہوئے فلسطینی شہریوں کو زخمی کردیا، ایک شہری کی حالت نازک ہے۔

گزشتہ رات مقبوضہ فلسطینی علاقے رام اللہ کے ہسپتال فلسطین میڈیکل کمپلیکس میں 4 زخمی  لائے گئے ۔

ذرائع کے مطابق گزشتہ روز مقبوضہ فلسطینی علاقے رام اللہ اور البیر  کےشمال مشرق میں واقع  شہر ترمس ایا کے قریب  صہیونی آبادکاروں نے شرپسندی پھیلاتے ہوئے  گاڑی میں سوار4نہتے فلسطینی شہریوں پر پتھراؤ کر دیا جس کے نتیجے میں شہری شدید زخمی حالت میں ہسپتال لائے گئے۔

ہسپتال کی انتظامیہ کے مطابق ایک زخمی کو شدید نوعیت کی چوٹیں آ ئیں ہیں جس کے باعث اس کی حالت نازک ہے۔

Tags: ترمس ایارام اللہصہیونی آبادکارفلسطین میڈیکل کمپلیکسمقبوضہ فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.