• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تحریک مزاحمت اسرائیلی جیلوں سے مزید قیدی رہا کرا سکتی ہے: ھنیہ

اتوار 14-04-2013
in فلسطین
0
plf haneyya 300 0
0
SHARES
0
VIEWS
فلسطینی وزیر اعظم اسماعیل ھنیہ نے کہا ہے کہ فلسطینی مزاحمت نے جس طرح اسرائیلی فوجی کے بدلے سیکڑوں  فلسطینی قیدیوں کو رہا کرایا تھا، یہ آج بھی مزید قیدی رہا کرانے کی اہلیت رکھتی ہے۔
 
ان خیالات کا اظہار انہوں نے غزہ میں عرب یوم یتامی کے سلسلے میں منعقدہ تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ "ہم اپنے قیدیوں، شہدا، مسجد اقصیٰ، سرزمین اور بیت المقدس کو فراموش نہیں کرسکتے۔ ہم اپنی زمین اور اہل وطن کو اسرائیلی قبضے سے آزاد کروانے کے لئے اپنی جدوجہد جاری رکھیں گے۔
 
اسماعیل ھنیہ نے مزید کہا کہ فلسطینی یتیم بچے ہماری قومی زندگی کا قیمتی اثاثہ ہیں۔ انہوں نے صاحب ثروت عرب تاجروں اور مخیر حضرات ان یتیم فلسطینیوں کے لئے امدادی فنڈ شروع کرنے کی اپیل کی۔
 
ایک اور پیش رفت میں وزیراعظم ھنیہ نے غزہ کی مرکزی جیل سرایا کو قومی میوزیم بنانے کا فیصلہ کیا۔ اس کا مقصد اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کے معاملے کی بہتر وکالت کرنا ہے۔
 
اسیران اور رہائی پانے والے اسیروں کے لئے کام کرنے والی انجمن ‘واعد’ نے ھنیہ اور فلسطینی عہدیداروں اوراسرائیلی جیلوں سے رہائی پانے والے فلسطینیوں کی موجودگی میں اس میوزیم کا افتتاح کیا۔
 
افتتاحی تقریب میں وزیر اعظم اور دیگر مہمانوں کے سامنے فلسطینی اسیروں پر اسرائیلی جیلوں میں ہونے والے مظالم کی منظر کشی کی گئی اور اس کے علاوہ قیدیوں کی طرف سے بنائے گئی تصویروں اور دستکاریوں کی نمائش کی۔
 
 
 
 
 
بشکریہ:مرکز اطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.