• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 10 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تحریک انتفاضہ کے دوران ایک اور فلسطینی شہید

بدھ 06-01-2016
in فلسطین
0
4bk14ed56b5f5428do 800C450
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) رپورٹ کے مطابق صیہونی فوجیوں نے غرب اردن کے علاقے میں ایک اور فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا ہے۔ مذکورہ فلسطینی نوجوان نے صیہونیوں کے وحشیانہ حملوں کے جواب میں جنوبی بیت لحم کے علاقے گوش عتصیون میں ایک اسرائیلی فوجی کو چاقو سے وار کرکے زخمی کر دیا تھا۔

گزشتہ روز بھی بیت المقدس کے قریب صیہونی فوجیوں نے اسی طرح کے ایک واقعے میں فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار دیں تھیں جس سے وہ موقع پر ہی شہید ہوگیا تھا۔

مقبوضہ فلسطین کے مختلف علاقوں میں اسرائیل کے خلاف احتجاجی مظاہروں اور صیہونی فوجیوں کے خلاف فلسطینیوں کی مزاحمتی کارروائیوں کا سلسلہ جاری ہے جسے تحریک انتفاضہ قدس کا نام دیا گیا ہے۔

یکم اکتوبر سے جاری تحریک انتفاضہ قدس کے دوران صیہونی فوجیوں کی فائرنگ میں شہید ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد ایک سو سینتالیس ہوگئی ہے

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتحریک انتفاضہ کے دوران ایک اور فلسطینی شہید
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.