• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 16 اگست 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تحریک انتفاضہ قدس کو مزید تیز کرنے کی اپیل

جمعہ 04-12-2015
in فلسطین
0
Intifada Tahreek
0
SHARES
0
VIEWS

جہاد اسلامی فلسطین کے جاری کردہ بیان میں فلسطینیوں سے اپیل کی گئی ہے کہ وہ جمعے کو تمام مقبوضہ علاقوں میں قائم صہیونی چیک پوسٹوں پر اسرائیل فوجیوں کا مقابلہ کریں۔ جہاد اسلامی کے بیان میں یہ بات زور دیکر کہی گئی ہے کہ تمام مقبوضہ علاقوں سے صیہونیوں کے انخلا اور مکمل کامیابی کے حصول تک تحریک انتفاضہ قدس جاری رہی گی۔ دوسری جانب اطلاعات ہیں کہ صیہونی فوجیوں نے جمعرات کو ایک بار پھر مسجد الاقصی میں داخل ہوکے وہاں موجود خواتین اور دیگر فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنایا ہے۔ صیہونی آبادکاروں کے مسجد الاقصی پرحملے کی بھی خبریں موصول ہوئی ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineتحریک انتفاضہ قدس کو مزید تیز کرنے کی اپیل
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.