• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

تاریخی فلسطینی شہر الخلیل کے ہزاروں افراد کو بے گھر کرنے کا اسرائیلی منصوبہ

منگل 20-12-2011
in فلسطین
0
plf alkhalil
0
SHARES
0
VIEWS

plf alkhalil

یہودی آبادکاری امور کے ماہر فلسطینی تجزیہ کار نے فلسطینی شہریوں کے خلاف ایک خوفناک اسرائیلی منصوبے سے خبردار کیا ہے۔ تحقیق کارعبد الھادی حنتش کے مطابق اسرائیلی حکام نے الخلیل کے جنوب مشرقی بیس ٹاؤنز اور ایک گاؤں میں بسنے والے ہزاروں افراد کو بے گھر کرنے کا منصوبہ تیار کر لیا ہے۔

 

مغربی کنارے میں جا بجا پھیلی یہودی بستیوں سے متعلقہ امور پر گہری نظر رکھنے والے عبد الھادی حنتش نے منگل کے روز خبررساں ایجنسی ’’قدسپریس‘‘ کو بتایا کہ اسرائیل نے اپنے مضحکہ خیز سکیورٹی عزائم کو عملی جامہ پہناتے ہوئے تاریخی شہر الخلیل کے جنوب مشرق میں ہزاروں ایکڑ اراضی پر قبضہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔
صہیونی انتظامیہ اس اراضی پر عمون، سوسیا اور کرمائیل کےناموں سے یہودی بستیاں آباد کرنے کے لیے پرعزم ہے۔ تحقیق کار نے خبردار کیا کہ اسرائیلی حکام فلسطینی بچوں، عورتوں اور بزرگوں کو بے گھر کرنے کے اس منصوبے پرعمل درآمد کے لیے سوسیا گاؤں میں متعدد گھروں اور خیموں کو اکھاڑنے کے نوٹسز جاری کر چکے ہیں۔ اسی طرح اکتالیس خاندانوں پر مشتمل ایک اور چھوٹے گاؤں کو خالی کرنے کاعندیہ دے دیا گیا ہے۔
صہیونی حکام گاؤں منہدم کرنے کی وجہ اس کا نسلی دیوار کے قریب ہونا بتایا ہے تاہم اس کا اصل ہدف الخلیل میں یہودی آباد کاری کو تیزی سے بڑھانا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.