• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 3 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بین گویر اور سموتریچ کا رویہ نہ یہودی ہیں اور نہ انسانی، سابق اسرائیلی وزیر دفاع 

گیلنٹ نے کہا "غزہ ہونے والا جنگ بندی کا یہ معاہدہ درست ہے، اسے انجام دینا ضروری ہے۔ میں حکومت کے اس فیصلے کی مکمل حمایت کرتا ہوں

بدھ 15-01-2025
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
جنوبی لبنان: اسرائیل کا حزب اللہ کے نصف فیلڈ کمانڈروں کو شہید کرنے کا دعویٰ
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) صیہونی ریاست کے سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے گزشتہ روز تل ابیب میں غزہ میں حماس کے ساتھ جنگ بندی کے معاہدے کے خلاف جمع ہونے والے مظاہرین کے منعقدہ اجتماع میں شرکت کی اور حاضرین کو مخاطب کرتے ہوئے کہا”یہ معاہدہ درست ہے، مجھے امید ہے کہ اس بار قومی مفاد سیاسی فائدے پر غالب آئے گا۔”

مورن سٹیلا یانائی نے کہا: "میں نے وہ تباہی دیکھی، یہ ناقابل قبول ہے کہ کوئی بھی وہاں رہنے دیا جائے۔”

الی بیباس: "یہ کیسے ممکن ہے کہ میرا پوتا دو سال کی سالگرہ جہنم میں گزارے؟”

ہزاروں افراد نے منگل کی شام تل ابیب کے قیدیوں کے اسکوائر پر جمع ہو کر قیدیوں کی رہائی کے لیے جاری معاہدے کی خبروں پر اپنی پریشانی اور امید کا اظہار کیا۔

اس موقع پر سابق وزیر دفاع یوآو گیلنٹ نے کہا "غزہ ہونے والا جنگ بندی کا یہ معاہدہ درست ہے، اسے انجام دینا ضروری ہے۔ میں حکومت کے اس فیصلے کی مکمل حمایت کرتا ہوں۔ یہ ایک درست اور قابل جواز جنگی مقصد ہے، اور یہ اسرائیلی فوج کی روح اور یہودی ورثے کا حصہ ہے۔”

انہوں نے مزید کہا کہ:”بین گویر اور سموتریچ جیسے افراد کے اقدامات پر مجھے بطور ایک شہری شرمندگی محسوس ہوتی ہے۔ یہ اقدامات نہ یہودی ہیں اور نہ انسانی۔”

گیلنٹ نے صیہونی وزیرِاعظم پر زور دیا کہ وہ اس تاریخی موقع پر ملک کے بنیادی اصولوں کو دوبارہ تعمیر کریں، جو کہ انسانیت، اتحاد، اور زندگی کی تقدیس پر مبنی ہیں۔

Tags: اسرائیلیبن گوہرسموٹریچسموٹریچ ایتمارصیہونیفلسطینیگیلنٹ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.