• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت لحم میں اسرائیلی مہم، ایک گرفتار، متعدد زخمی

ہفتہ 21-06-2014
in فلسطین
0
plf social
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے جمعہ کو علی الصباء بیت لحم شہر کے مختلف حصوں میں چھاپوں کے دوران ایک فلسطینی شہری کو گرفتار جبکہ فلسطینی شہریوں کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں متعدد فلسطینی شہری زخمی ہوگئے۔

بیت لحم میں موجود مقامی ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے سابق اسیر عماد البرمیل کو بیت لحم میں دوہا کے علاقے میں موجود ان کے گھر سے حراست میں لے لیا تھا۔

اس کے علاوہ بیت لحم کے جنوب میں موجود دھیشہ مہاجر کیمپ میں اسرائیلی فوجیوں کے ساتھ تصادم کے نتیجے میں تین فلسطینی نوجوان زخمی ہوگئے۔

اسرائیلی فوج نے بیت لحم میں موجود فلسطین یونیورسٹی میں بھی دھاوا بول دیا مگر اس موقع پر کسی حراست کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔ اسرائیلی فوج نے 13 جون کو غائب ہونے والے تین یہودی آبادکاروں کی تلاش کی کوشش میں اب تک 332 فلسطینی شہریوں کو حراست میں لے لیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.