• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس کے نواحی گائوں ابو دیس میں پرتشدد تصادم

جمعہ 25-10-2013
in فلسطین
0
plf village
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس کے مشرق میں موجود قصبے ابو دیس میں فلسطینی شہریوں اور قابض اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں کا سلسلہ رات گئے شروع ہوگیا جو کہ علی الصباء تک جاری رہا۔

مقامی ذرائع کے مطابق درجنوں نوجوانوں نے رات کے وقت ابو دیس کو بیت المقدس سے علیحدہ کرنے والے دیوار فاصل کے حصے کو مسمار کردیا۔

ان کا مزید کہنا تھا کہ فلسطینی نوجوانوں اور اسرائیلی فوجیوں کے درمیان تصادم کا سلسلہ اس وقت شروع ہوا جب اسرائیلی فوج کی حفاظت میں مزدور اس مسمار شدہ دیوار کے حصے کی مرمت کی کوشش کررہے تھے۔

ذرائع کا کہنا تھا کہ قابض فوج نے نوجوانوں پر ربڑ کی گولیاں، سائونڈ بموں اور آنسو گیس کی بوچھاڑ کردی جس کے نتیجے میں دو نوجوان زخمی ہوگئے۔

ذرائع کے مطابق فوجیوں نے قصبے پر اندھا دھند شیلنگ کی جس کے نتیجے میں آنسو گیس کے کچھ شیل عام شہریوں کے گھروں میں بھی جاگرے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.