• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 13 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں پٹرول بم حملے میں دو یہودی فوجی زخمی

جمعرات 14-01-2016
in فلسطین
0
Petrol Bomb
0
SHARES
7
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس شہر میں بدھ کی شام العیسویہ کےمقام پر فلسطینی شہریوں کے پٹرول بم حملے کے نتیجے میں دو اسرائیلی فوجی زخمی ہوگئے۔ دوسری جانب اسرائیلی فورسز نے القدس سے تین بچوں کو حراست میں لے کرانہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا ہے۔

رپورٹ میں بتایا ہے کہ نقاب پوش فلسطینی نوجوانوں نے یہودی فوجیوں پر اس وقت پٹرول بم سے حملہ کیا جب وہ معمول کے گشت میں مصروف تھے۔ پٹرول بم پھٹنے سے دو فوجی زخمی ہوئے ہیں میں سے ایک کو درمیانے اور دوسرے کو معمولی زخم آئے ہیں۔

العیسویہ میں صہیونی فوجیوں پر پٹرول بم حملہ اس وقت کیا گیا جب انہوں نے ایک 10 سالہ بچے قصی یونس کو حراست میں لے لیا۔

ادھر سلوان قصبے میں فلسطینی مزاحمتی کارکنوں نے دیسی ساختہ ’’کوع‘‘ نامی گرنیڈ سے اسرائیلی فوجیوں پر حملہ کیا تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا۔ اسی دوران اسرائیلی فوجیوں نے سلوان میں حوش ابو التیہ کے گھر پرچھاپہ مارا۔ اس دوران صہیونی فوجیوں نے صوتی بموں سے حملے کیے اور آنسوگیس کی بھی شیلنگ کی۔

صہیونی فوجیوں نے تلاشی کی کارروائیوں میں بیت حنینا سے دوبچوں محمد الھرباویہ اور حسام سبیتان کو حراست میں لے لیا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں پٹرول بم حملے میں دو یہودی فوجی زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.