• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں فدائی حملے کی منصوبہ بندی کےالزام میں فلسطینی لڑکا گرفتار

جمعرات 17-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0685
0
SHARES
5
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی پولیس نے دعویٰ کیا ہے کہ اس نے شمالی بیت المقدس میں ایک فوجی چوکی کے قریب سے ایک فلسطینی لڑکے کو حراست میں لے کر فوجیوں پر فدائی حملے کی کوشش ناکام بنا دی ہے۔

رپورٹ کے مطابق اسرائیلی پولیس کی جانب سے جاری کردہ ایک بیان میں کہا گیا ہے کہ بارڈر پولیس کے حکام نے شمالی بیت المقدس میں شعفاط پناہ گزین کیمپ کی دیوار پھلانگ کر فوجی چوکی کی طرف بڑھنے والے ایک فلسطینی لڑکے کو حراست میں لے لیا۔ تلاشی کے دوران اس کے قبضے سے ایک چاقو برآمد ہوا ہے۔ دوران تفتیش اس نے اعتراف کیاہے وہ فوجیوں پر چاقو سے وار کرنے کی منصوبہ بندی کررہا تھا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ حراست میں لیےگئے فلسطینی لڑکے کی عمر 14 سال ہے اور اسے مزید تفتیش کے لیے ایک حراستی مرکز منتقل کردیا گیا ہے۔ تاہم زیرحراست فلسطینی بچے کی مزید شناخت ظاہر نہیں کی گئی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں فدائی حملے کی منصوبہ بندی کےالزام میں فلسطینی لڑکا گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.