• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں صہیونی فوج کے ہاتھوں لڑکی سمیت چار فلسطینی گرفتار

پیر 07-03-2016
in فلسطین
0
0Pala0564
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) قابض اسرائیلی فوج نے مقبوضہ بیت المقدس ایک لڑکی سمیت چار فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا ہے جس کے بعد اتوار کے روز گرفتار ہونے والے فلسطینیوں کی تعداد نو ہوگئی ہے۔

عینی شاہدین نے بتایا ہے کہ اسرائیلی فوج کی جانب سے شعفات مہاجر کیمپ سے تین نوجوانوں کو حراست میں لینے کے بعد علاقے میں کشیدگی کافی حد تک بڑھ گئی ہے۔

وادی حلوہ انفارمیشن سنٹر کا کہنا تھا کہ اسرائیلی فوج نے 17 سالہ جیہان التراویح کو مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی علاقے الطور سے حراست میں لیا گیا تھا۔ سنٹر کا کہنا تھا کہ جیہان کو حراست میں لینے کی وجہ بیان نہیں کی گئی ہے۔

اس کے علاوہ اسرائیلی فوج سلوان میں داخل ہوگئی اور رہائشی علاقوں کے تمام راستے بند کرنے کے بعد انہوں نے عارضی ناکے لگا کر وہاں سے گزرنے والے فلسطینیوں کی تلاشی لینا شروع کردی۔

اس سے قبل اسرائیلی فوج نے جبل المکبر سے تین فلسطینیوں کو حراست میں لے لیا اور اس کے علاوہ العیساویہ سے ایک بچے اور اندرون شہر سے ایک خاتون کو بھی حراست میں لے لیا گیا تھا۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں صہیونی فوج کے ہاتھوں لڑکی سمیت چار فلسطینی گرفتار
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.