• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 15 اگست 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں سنگ باری سے اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی

بدھ 23-12-2015
in فلسطین
0
Car Stone 01
0
SHARES
1
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں فلسطینی نقاب پوش نوجوانوں کی سنگ باری سے کم سے کم ایک اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی ہوگیا۔

رپورٹ کے مطابق منگل کی شام مشرقی بیت المقدس میں العیزریہ کے مقام پر فلسطینی نوجوانوں نے اسرائیلی پولیس کی ایک گشتی پارٹی پر پتھراؤ کیا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار زخمی ہوا ہے۔ زخمی پولیس اہلکار کواسپتال منتقل کیا گیا جہاں اس کی حالت خطرے سے باہر بیان کی جاتی ہے۔ اسپتال ذرائع کے مطابق زخمی پولیس اہلکار کے سرمیں پتھر لگے ہیں اور اس سے درمیانے درجے کے زخم آئے ہیں۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبیت المقدس میں سنگ باری سے اسرائیلی پولیس اہلکار زخمی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.