• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میں اسرائیلی فوج اور فلسطینیوں میں جھڑپیں، کئی گرفتار

جمعہ 02-01-2015
in فلسطین
0
plf severalarrested
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے مقبوضہ بیت المقدس میں جمعرات کے روز العیساویہ کے مقام پر مقامی فلسطینی شہریوں اور اسرائیلی فوج کے درمیان جھڑپوں میں متعدد فلسطینی زخمی اور کئی گرفتار کرلیے گئے ہیں۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق فلسطینی شہریوں میں جھڑپیں اس وقت شروع ہوئیں جب فلسطین کی حکمراں جماعت ’’الفتح‘‘ کے یوم تاسیس کے حوالے سے ایک ریلی نکالی جا رہی تھی۔ صہیونی فوجیوں نے فلسطینیوں کو ریلی نکالنے سے روکا جس پر نوجوان مشتعل ہوگئے۔ انہوں نے اسرائیلی فوجیوں پر سنگ باری کی جس کے جواب میں قابض فوج نے ان پر آنسو گیس کی شیلنگ اور ربڑکی گولیوں کا استعمال کیا۔ آنسو گیس کی شیلنگ اور لاٹھی چارج سے کئی فلسطینی زخمی ہوئے جبکہ پانچ افراد کو حراست میں لینے کے بعد نامعلوم مقام پرمنتقل کردیا گیا ہے۔

عینی شاہدین کےمطابق اسرائیلی فوج کے تشدد سے سات افراد زخمی ہوئے ہیں جنہیں اسپتالوں میں داخل کردیا گیا ہے۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.