• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس میدان جنگ بن گیا، صہیونی فوج اور شہریوں میں جھڑپیں

جمعہ 06-09-2013
in فلسطین
0
plf 6 protest
0
SHARES
0
VIEWS

فلسطین کے تاریخی شہر مقبوضہ بیت المقدس میں مسلسل دوسرے روز صہیونی فوجیوں اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپیں ہوئی ہیں جن میں درجنوں فلسطینی زخمی بتائے جاتے ہیں۔اطلاعات کے مطابق قابض فوج نے مسجد اقصیٰ کے قریبی علاقوں سلوان، وادی حلوہ اور دیگر کالونیوں میں فلسطینیوں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے اور متعدد افراد کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔

وادی حلوہ سے اطلاع ملی ہے کہ وہاں کے یہودی آباد کار وادی سلوان میں آباد کاروں کے ہمراہ جمعرات کو نماز عصرکے وقت "عین سلوان” کے میں مذہبی رسومات کی ادائیگی کے لیے نکلے۔ اسی دوران فلسطینی نوجوان جن میں بعض کم عمربچے بھی شامل تھے اپنے قومی پرچم اور بینر لہراتے ہوئے سڑکوں پر نکل آئے۔

کتبوں اور بینروں پر”اے سلوان ہم آپ سے محبت کرتے ہیں” کےنعرے درج تھے۔ اس موقع پر یہودی غنڈوں نے فلسطینیوں کو تشدد کا نشانہ بنانے کی کوشش کی۔ کئی فلسطینی لڑکوں سے ان ہاتھوں سےقومی پرچم چھین لیے گئے۔

اس دوران صہیونی فوج اور پولیس کی بڑی تعداد بھی موقع پر پہنچ گئی۔ قابض فوجیوں نے یہودیوں کے تحفظ کے لیے فلسطینی مظاہرین پر لاٹھی چارج کیا اور اشک آور گیس کی شیلنگ کی جس کے نتیجے میں کئی افراد زخمی ہو گئے۔

ادھر مقبوضہ بیت المقدس میں "اوروت ہاؤس” یہودی کالونی کے غنڈوں نے رات گئے فلسطینیوں کی گاڑیوں پرپتھراؤ کیا اور راہ چلتے فلسطینیوں کو ہراساں کرنے کی کوشش کی۔ انتہا پسند یہودی سال نو کی تقریبات کی آڑ میں سڑکوں پرغنڈہ گردی کرتے ہوئے رقص کرتے اور یہودی فوج انہیں تحفظ فراہم کر رہی تھی۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.