• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بیت المقدس سے زیر حراست دو خواتین کے قبلہ اوّل میں داخلے پر پابندی

پیر 17-12-2018
in فلسطین
0
بیت المقدس سے زیر حراست دو خواتین کے قبلہ اوّل میں داخلے پر پابندی
0
SHARES
0
VIEWS

مقبوضہ بیت المقدس (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی پولیس نے ایک ہفتہ قبل حراست میں لی گئی دو فلسطینی خواتین کو مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی کی شرط پر رہا کر دیا گیا۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق ’’قدس پریس‘‘ کی رپورٹ میں بتایا ہے کہ صیہونی پولیس نے دو ہفتے قبل مسجد اقصیٰ کے باب القطانین کے جہاد الغزاوی کو اور ایک دوسری خاتون کو حراست میں لے لیا تھا۔ انہیں گذشتہ  روز مسجد اقصیٰ میں داخلے نہ ہونے کی شرط پر رہا کیا گیا تھا۔

قدس پریس کے مطابق حراست میں لی گئی خواتین کو القشلہ پولیس سینٹر منتقل کردیا تھا۔ انہیں اس شرط پر رہا کیا گیا ہےکہ وہ 15 دن تک بیت المقدس میں داخلے میں داخلے کی مجاز نہیں۔

خیال رہے کہ اسرائیلی فوج نے گذشتہ کچھ عرصےسے القدس میں فلسطینی نمازیوں کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کر رکھا ہے۔ صیہونی فوج اور پولیس نے باب الرحمہ سےفلسطینیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخلے پر پابندی عائد کر رکھی ہے۔

ادھر اسرائیلی فوج نے 80 سالہ زھرہ اشتیہ کو رہا کر دیا۔ وہ جلبوع جیل میں قید اپنے بیٹے جواد سے ملنے گئی تھیں جنہیں اسرائیلی فوج نے جیل کے باہر سے گرفتار کر لیا تھا۔

Tags: اسرائیلیالقدسبیت المقدسپابندیپولیسجیلخواتینزیر حراستگرفتارمسجد اقصیٰ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.