• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بھوک ہڑتالی اسیر نے ریڈ کراس حکام سے ملاقات سے انکار کردیا

بدھ 11-05-2016
in فلسطین
0
0Pala1317
0
SHARES
0
VIEWS

(فلسطین نیوز۔مرکز اطلاعات) اسرائیلی جیل میں مقید اور دو ماہ سے زائد عرصے سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر سامی الجنارزہ نے اسرائیلی حکام کی جانب سے ہاتھوں اور پیروں کی بیڑیاں نہ کھولنے پر سوروکا ہسپتال میں ریڈ کراس حکام سے ملنے سے انکار کردیا ہے۔

فلسطینی اسیران سوسائٹی کے مطابق اسرائیلی جیلرز نے جنارزہ کے حقوق کو سلب کرتے ہوئے ان کو ریڈ کراس سے آںے والے لوگوں سے ہتھکڑیوں کے بغیر ملنے کی اجازت نہیں دی۔

اسیران سوسائٹی کے وکیل کا کہنا تھا کہ اسیر جنارزہ کا وزن کم ہونے کی وجہ سے ان کو بہت کمزوری ہوگئی ہے اور وہ بھوک ہڑتال کے تحت دوائیاں اور کھانا پینا نہیں لے رہے ہیں۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے الفوار مہاجر کیمپ سے تعلق رکھنے ولاے سامی جنارزہ کو اسرائیلی حکام نے 15 نومبر 2015ء سے حراست میں لے رکھا ہے اور ان کو اس وقت سے بغیر کسی مقدمے یا عدالتی کارروائی کے انتظامی حراست کے قانون کے تحت قید رکھا گیا ہے۔

اسرائیلی جیل میں مقید اور دو ماہ سے زائد عرصے سے بھوک ہڑتال کرنے والے فلسطینی اسیر سامی الجنارزہ نے اسرائیلی حکام کی جانب سے ہاتھوں اور پیروں کی بیڑیاں نہ کھولنے پر سوروکا ہسپتال میں ریڈ کراس حکام سے ملنے سے انکار کردیا ہے۔

فلسطینی اسیران سوسائٹی کے مطابق اسرائیلی جیلرز نے جنارزہ کے حقوق کو سلب کرتے ہوئے ان کو ریڈ کراس سے آںے والے لوگوں سے ہتھکڑیوں کے بغیر ملنے کی اجازت نہیں دی۔

اسیران سوسائٹی کے وکیل کا کہنا تھا کہ اسیر جنارزہ کا وزن کم ہونے کی وجہ سے ان کو بہت کمزوری ہوگئی ہے اور وہ بھوک ہڑتال کے تحت دوائیاں اور کھانا پینا نہیں لے رہے ہیں۔

مقبوضہ مغربی کنارے کے شہر الخلیل کے الفوار مہاجر کیمپ سے تعلق رکھنے ولاے سامی جنارزہ کو اسرائیلی حکام نے 15 نومبر 2015ء سے حراست میں لے رکھا ہے اور ان کو اس وقت سے بغیر کسی مقدمے یا عدالتی کارروائی کے انتظامی حراست کے قانون کے تحت قید رکھا گیا ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineبھوک ہڑتالی اسیر نے ریڈ کراس حکام سے ملاقات سے انکار کردیا
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.