• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بچے سمیت دو فلسطینی اسیران اسرائیلی جیل سے رہا

منگل 14-10-2014
in فلسطین
0
plf 2released
0
SHARES
0
VIEWS

قابض اسرائیلی فوج نے جنوبی الخلیل کے فوار مہاجر کیمپ سے تعلق رکھنے والے فلسطینی بچے مصطفیٰ سلمیٰ کو پانچ ماہ جیل میں قید رکھنے کے بعد بالآخر رہا کر دیا ہے۔

مقامی ذرائع کے مطابق بچے کو عوفر جیل سے رہا کیا گیا ہے۔ عوفر جیل رام اللہ کے مغرب میں واقع ضبط شدہ فلسطینی زمینوں پر تعمیر کی گئی ہے۔

اسرائیلی جیلوں میں اس وقت تین سو سے زائد فلسطینی بچے قید ہیں۔ ان میں الخلیل اور مقبوضہ بیت المقدس سے تعلق رکھنے والے بچوں کی اکثریت ہے اور انہیں انتہائی بہت خراب حالت میں موجود جیلوں میں رکھا جارہا ہے۔

اسی تناظر میں 55 سالہ بیمار فلسطینی اسیر بہاء یائش کو بھی 19 ماہ قید کے بعد رہا کردیا گیا۔ بہاء یائش کو بغیر کسی مقدمے یا الزام کے انتظامی حراست کے تحت 19 ماہ تک مختلف اسرائیلی جیلوں میں رکھا گیا تھا۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے نمائندے کے مطابق اسیر کے گھر والوں کا کہنا ہے کہ بہاء کو ان کی خراب صحت کی وجہ سے رہائی ملی ہے۔ بہاء نے اپنی رہائی کے لئے کچھ ماہ پہلے بھوک ہڑتال بھی کی تھی۔

 

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.