• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بلغاریہ میں سیاحوں کی بس میں دھماکہ، سات صہیونی ہلاک، بیس زخمی

جمعرات 19-07-2012
in فلسطین
0
plf 20
0
SHARES
0
VIEWS

بلغاریہ میں بدھ کے روز سیاحوں کی ایک بس میں دھماکے کے نتیجے میں کم سے کم سات صہیونی ہلاک اور بیس زخمی ہو گئے ہیں۔

بلغارین اخبارات کے مطابق سیاحوں کی بس میں دھماکہ اس وقت ہوا جب بس مسافروں کو لے کر برگاس شہر میں داخل ہوئی۔ بس اسٹینڈ پر پہنچتے ہی بس میں دھماکہ ہوا اور بس کو اگ لگ گئی۔ ادھر عبرانی ذرائع ابلاغ نے بلغاریہ میں اسرائیلی شہریوں کی ہلاکت اور زخمیوں کے واقعے کی تصدیق کی ہے۔ ادھربلغاریہ حملے میں زخمی صہیونیوں کے علاج کے لیے اسرائیل نے ڈاکٹروں کا ایک اعلٰی سطحی وفد بھی بلغاریہ روانہ کیا ہے۔ بلغاریہ میں ہونے والے حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی۔ تاہم اسرائیل نے الزام عائد کیا ہے کہ بلغاریہ میں اس کے سیاحوں پرحملوں میں ایران ملوث ہے۔

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.