• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

بغداد اسیران کانفرنس میں فلسطینی شرکت فاش غلطی ہے: یورپین نیٹ ورک

بدھ 12-12-2012
in فلسطین
0
plf bhagdad prisoners
0
SHARES
3
VIEWS
 

یورپین نیٹ ورک برائے دفاع اسیران نے فلسطین سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ صہیونی جیلوں میں فلسطینی اسیران کے بارے میں ہونے والی عراقی کانفرنس کا بائیکاٹ کریں کیونکہ عراقی حکام نے خود اپنے ہاں متعدد فلسطینیوں کو قید کر رکھا ہے۔ایسے میں وہاں پر اسرائیلی جیلوں میں قید فلسطینیوں کی رہائی پر مذاکرات ثابت قدم اسیران کے ساتھ مذاق کے مترادف ہے۔بغداد میں ہونے والے اس کانفرنس میں رام اللہ میں فلسطینی حکومت کے وزیر برائے اسیران عيسى قراقع کے نام نیٹ ورک نے اپنے پیغام میں کہا ہے کہ جب تک عراق اپنی جیلوں میں اسیر فلسطینیوں کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کرتا اور ان کی فوری رہائی کا اہتمام نہیں کیا جاتا اس وقت تک کسی بھی ایسی کانفرنس کا بغداد میں انعقاد مذاق ہے۔بیان میں واضح کیا ہے کہ فلسطینی قوم کےدرمیان تفاوت جائز نہیں۔ فلسطینیوں کو جہاں بھی تشدد اورغیرقانونی سلوک کا نشانہ بنایا جائے، ہم اس کے خلاف آواز اٹھاتے رہے گے۔ بیان کے مطابق عراقی حکام بھی اپنے ہاں اسیر فلسطینیوں پر بلکہ ویسے ظلم کے پہاڑ توڑ رہے ہیں جیسے صہیونی جیلوں میں ان پر توڑے جاتے ہیں۔ یورپین نیٹ ورک نے بیان میں مطالبہ کیا کہ بہتر ہوتا کہ اگرعرب لیگ یہ کانفرنس کسی ایسے ملک میں منعقد کرتی جہاں پر فلسطینیوں سے حسن سلوک کیا جاتا ہو۔ بغداد میں منعقدہ کانفرنس سے عراق کو اپنے جرائم پر پردہ پوشی کا موقع ملے گا۔

 
بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.