• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
منگل 1 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

بالفور اسٹریٹ پر نیتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرے

منگل 15-09-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
بالفور اسٹریٹ پر نیتن یاہو کے گھر کے سامنے مظاہرے
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) اسرائیل کے وزیر اعظم کے خلاف مظاہرے اب معمول بنتے جا رہے ہیں اور بدعنوانیوں میں ملوث نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا جارہا ہے ۔

ذرائع  کے مطابق گزشتہ روز مظاہرین نے صیہونی دہشتگردی کے مرکز تل ابیب کے بین الاقوامی ایئرپورٹ بین گوریئن کی جانب جانے والی شاہراہ کو بند کر تے ہوئے ہفتہ کی رات بالفور اسٹریٹ پر واقع صیہونی وزیر اعظم کے گھر کے سامنے ہزاروں صیہونیوں نے اکٹھا ہو کر بدعنوانیوں میں ملوث نتن یاہو کے استعفے کا مطالبہ کیا جبکہ اسی طرح کے مظاہرے اسرائیل کے تقریبا 300 دیگر مقامات پر بھی ہوئے۔

خیال رہے کہ اسرائیل کے علاقوں میں صیہونی مظاہرین کئی ہفتوں سے پے در پے ہفتے اور اتوار کی شبوں میں وزیر اعظم نتن یاہو کے خلاف مظاہرے کر کے انکے استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں جبکہ مقبوضہ فلسطین میں حالیہ مہینوں کے دوران صیہونی وزیر اعظم کی بد عنوانیوں اور کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے میں انکی ضعیف کارکردگی کے خلاف مظاہرے ہوتےرہے ہیں اور یہ سلسلہ بدستور جاری ہےاوراسرائیل کے وزیر اعظم کے خلاف یہ مظاہرےاس وقت زور پکڑ گئے ہیں جبکہ صیہونی وزیراعظم متحدہ عرب امارات کے ساتھ تعلقات کی استواری اور نام نہاد امن معاہدے پردستخط کے لئے واشنگٹن کا دورہ کرنے والے ہیں۔

Tags: اسرائیلبالفور اسٹریٹبین گوریئن ائیرپارٹتل ابیبکورونا وائرس
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.