• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
پیر 7 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home خاص خبریں

ایک اور فلسطینی نوجوان صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید

جمعہ 27-11-2020
in خاص خبریں, صیہونیزم, فلسطین
0
ایک اور فلسطینی نوجوان صیہونی دہشتگردوں کے ہاتھوں شہید
0
SHARES
0
VIEWS

(روزنامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) صیہونی فوج نے فلسطینی شہری کو بے دردی سے شہید کرنے کے  بعد الزام عائد کیا ہے کہ فلسطینی نے صیہونی فوجیوں کو گاڑی تلے کچلنے کی کوشش کی تھی۔

مقامی فلسطینی زرائع کے  مطابق  مقبوضہ بیت المقدس کے جنوبی علاقے سلوان میں وادی ربابہ کالونی  کے رہائشی  37 سالہ نور جمال شقیر کو  صیہونی فوجیوں نے اس وقت فائرنگ کرکے شہید کردیا جب وہ مشرقی بیت المقدس میں الزعیم چوکی  کے پاس سے گزر رہا تھا ، صیہونی فوجیوں نے جمال شقیر کو زخمی کرنے کے بعد  زخمی حالت میں سڑک پر پڑے رہنے دیا اور اس کے شہید ہونے تک کسی کو اس کے پاس جانے کی اجازت نہیں دی ۔

عبرانی ذرائع ابلاغ  نے الزام لگایا ہے کہ  ایک فلسطینی  کار ڈرائیور نے الزعیم چوکی  معمور اسرائیلی فوجیوں پر فائرنگ کی اور اس کےبعد گاڑی ان پر چڑھانے کی کوشش کی گئی جس پر فوجیوں‌نے جوابی کارروائی میں فلسطینی نوجوان کو گولیاں مار کر شہید کر دیا تھا۔

شہید فلسطینی کے اہل خانہ کا کہنا ہے کہ جمال شقیر پبلک ٹرانسپورٹ میں کام کرتا تھا۔ انہوں ‌نے اسے اسرائیلی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہونے کے بعد سڑک پر پڑے تڑپتے دیکھا۔

اس کے بعد قابض فوج نے اس کے والد اور بھائیوں کو المسکوبیہ حراستی مرکز منتقل کیا گیا۔ عینی شاہدین نے بتایا کہ قابض فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولیاں مارنے کے بعد علاقے کو سیل کر دیا اور کسی کو بھی زخمی شہری تک رسائی اور اس کی مدد کرنے کی اجازت نہیں دی۔

Tags: الزعیم چوکیجمال شقیرصیہونی فوجیفلسطینی شہیدوادی ربابہ کالونی
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.