• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

ایچل جیل میں قیدیوں کی بھوک ہڑتال

بدھ 20-06-2012
in فلسطین
0
plf aechal
0
SHARES
0
VIEWS

 

فلسطینی اسیران مطالعاتی مرکز نے منگل کے روز اپنے بیان میں کہا کہ ایچل جیل میں موجود قیدیوں نے بدسلوکی کرنے پر بھوک ہڑتال جاری کر دی۔

مرکز کے ڈائریکٹر ریاض اشقر نے کہا کہ قیدیوں نے اپنے ساتھیوں سے اظہار یکجہتی کرتے ہوئے پورا دن کھانا نہیں کھایا۔انہو ں نے مزید کہا کہ قیدیوں کی بھوک ہڑتال ان کا ابتدائی قدم ہے ، یہ بھوک ہڑتال بڑھ بھی سکتی ہے جب تک قیدیوں کے حقوق ان کو واپس نہیں مل جاتے ۔ اشقر نے زور دے کر کہا کہ قیدیوں کے ساتھ انتظامیہ کا غیر انسانی سلوک اس با ت کی واضح دلیل ہے کہ انتظامیہ قیدیوں کے ساتھ تعاون نہیں کر رہی جبکہ قیدیوں کی مثال ایک سیسہ پلائی ہوئی دیوار کی مانند ہے جو اپنی عزت ونفس بحال رکھنے کیلیے کسی بھی قربانی سے دریغ نہیں کریں گے
قیدیوں نے مرکز سے اپیل کی ہے کہ اہل فلسطین قیدیوں کی مشکلات کو سمجھتے ہوئے ان کا ساتھ دیں اور ان کے حقوق کے لیے کھڑے ہوں

بشکریہ: مرکز اطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.