• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
ہفتہ 17 مئی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

آتش زدگی کے نتیجے میں دو کم سن فلسطینی بچے جاں بحق، 3 زخمی

ہفتہ 26-01-2019
in فلسطین
0
آتش زدگی کے نتیجے میں دو کم سن  فلسطینی بچے جاں بحق، 3 زخمی
0
SHARES
0
VIEWS

کفر قاسم (روز نامہ قدس ۔آن لائن خبر رساں ادارہ) مقبوضہ فلسطین کے سنہ 1948ء کے علاقے کفر قاسم میں ایک گھر میں جمعہ کی صبح ہونے والی آتش زدگی کے نتیجے میں دو کم سن بھائی جاں بحق اور تین افراد جھلس کر زخمی ہوگئے۔

روز نامہ قدس کو موصول ہونے والی اطلاعات کے مطابق گھر میں آتش زدگی کا المناک واقعہ جمعہ کو علی الصباح کفر قاسم کے مقام پر پیش آیا۔ حادثے کی وجہ شارٹ سرکٹ بتائی جاتی ہے۔

گھر میں بھڑک اٹھنے والی آگ کی لپیٹ میں آ کر کم سن دو بچے معاویہ اور رستم صرصور جاں بحق اور تین افراد زخمی ہوگئے۔ ان کی عمریں تین اور پانچ سال بتائی جاتی ہیں۔

آتش زدگی کے بعد امدادی ٹیمیں  جائے وقوعہ پر پہنچ گئی مگر اس وقت تک دو بچے بری طرح جھلس جانے سے جان کی بازی ہارچکے تھے۔

جھلس کر زخمی ہونے والے بچوں کو شنایدر اور بیلینسن اسپتالوں میں منتقل کردیا گیا ہے۔

Tags: آتش زدگیآگالمناکامدادیجاںبحقجھلسحادثےفلسطینمقبوضہ
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.