• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 27 نومبر 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

اوبامہ اسرائیل کی ڈھال بننابند کریں: فلسطینی لیڈر

ہفتہ 05-05-2012
in فلسطین
0
plf obama
0
SHARES
0
VIEWS

plf obama

رملہ: تنظیم آزادی فلسطین (پی ایل او) کی ایک سینیئر ممبر حنان عشروی نے کہا ہے کہ امریکی صدر بارک اوبامہ اسرائیل کی حمایت اور پشت پناہی کرنا بند کر دیں۔

 

انہوں نے یہ بھی کہا کہ اتوار کو امریکن اسرائیل پبلک افئیرز کمیٹی (اے آئی پی اے سی) میں امریکی صدر کی تقریر سے انہیں بہت مایوسی ہوئی ہے۔اوبامہ نے اسرائیل حامی طاقتور اے آئی پی اے سی میں تقریر کرتے ہوئے ایرانی ایٹمی پروگرام پر خصوصی توجہ مرکوز کرتے ہوئے اوبامہ نے صیہونی ریاست کو بین الاقوامی تنقید کے باوجود امریکی سفارتی اور سیاسی حمایت کی لاتعداد مثالیں پیش کیں۔عشروی نے کہا کہ ہم نے سنا اور دیکھاہے کہ امریکہ نے کس طرح اسرائیل کو بڑھاوا دیا ، اورس کی حوصلہ افزائی کی نیز کس طرح اسے کسی بھی قسم کی جوابدہی سے بچانے میںکھلم کھلا اسرائیل کی ڈھال بنا۔انہوں نے مزید کہا کہ اسرائیل کو جوابدہی سے بچانا یقینی طور پر امن یہاں تک کہ اسرائیل کے بھی مفاد میں نہیں ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ اوبامہ کی تقریر اقوام متحدہ کی سیکورٹی کونسل کے اراکین سے تقاضہ کرتی ہے کہ وہ فلسطینی علاقوں کا خود دورہ کریں اور بچشم خود حالات کا جائزہ لیں تبھی انہیں پتہ چلے گا کہ فلسطین میں زمینی حقیقت کیا ہے۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.