انڈونیشیاء اور فلپائن کا وفد عالمی مارچ برائے آزادی القدس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا۔ فلسطین فاونڈیشن کے ترجمان کی مطابق انڈونیشیاء اور فلپائن کا وفد عالمی مارچ برائے آزادی القدس میں شرکت کیلئے پاکستان پہنچ گیا ہے جن کا فلسطین فاونڈیشن کے رضاکاروں اور آفس سیکریٹری حیدر زیدی نے کراچی ائر پورٹ پر استقبال کیا۔