• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعرات 5 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انسانی حقوق کے کارکنوں کی اسرئیل کو فیفا سے نکالنے کے لئے مہم

جمعرات 13-03-2014
in فلسطین
0
plf fifa
0
SHARES
0
VIEWS

برطانوی اور آئرش سماجی کارکنان نے انٹرنیٹ پر دو عالمی مہمات کا آغاز کیا ہے تاکہ فلسطینی فٹ بال کھلاڑیوں سے حمایت کا اظہار کیا جا سکے اور ان کے خلاف ہونیوالی اسرائیلی کارروائیوں کو دنیا کے سامنے لایا جائے۔

اس مہم "ریڈ کارڈ ” کا مقصد دنیا بھر سے سماجی کارکنان کی ایک بڑی تعداد کو اکٹھا کرکے فٹبال کے عالمی ادارے فیفا پر دبائو ڈالا جائے کہ وہ اسرائیل کو نکال باہر کرے۔

مہم کی جانب سے جاری کئے والے بیان میں بتایا گیا ہے کہ،” اسرائیلی فٹبال ایسوسی ایشن کو اس وقت تک فیفا سے نکال دیا جانا چاہئیے ہے جب تک اسرائیل عالمی قوانین اور فلسطینیوں کے حقوق کا احترام نہیں کرتا اورکھلاڑیوں کو بغیر کسی پابندی کے کھیلنے کی اجازت نہ دے۔

اس مہم میں فلسطینی کھلاڑیوں کے خلاف ہونے والی متعدد خلاف ورزیوں کے بارے میں بتایا گیا۔ مہم کے مطابق کھلاڑیوں کی نقل و حرکت پر پابندی لگائی جاتی ہے، فلسطین میں امدادی سامان یا دوسری ٹیموں کو داخل ہونے کی اجازت نہیں ملتی ہے، کھیلوں کی عمارات تعمیر کرنے کی اجازت نہیں ملتی ہے اور اس کے علاوہ قابض علاقوں میں فلسطینی کھلاڑیوں سے متعصب رویہ رکھا جاتا ہے۔

"برطانیہ، فلسطین دوستی تنظیم” کی جانب سے شروع کی جانیوالی مہم میں قابض فوج کی جانب سے ابو دیس کلب کی ٹیم کے دو ممبران کے خلاف متعصبانہ رویہ رکھے جانے کی شدید مذمت کی۔ ابو دیس کلب کے کھلاڑیوں جوہر اور آدم حلابیہ کو اسرائیلی فوجیوں نے جنوری کے مہینے میں گولی مار دی تھی۔

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.