
– قبضہ گروپ اپنے ہمراہ گھر کو گرانے کیلئے بلڈوزر بھی لایا تھا انتہا پسند صہیونیوں نے بیت المقدس کے فلسطینی شہریوں اور متعدد غیر ملکیوں پر حملہ بھی کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہوئے ہیں- ذرائع کے مطابق اسرائیلی فوج نے مزید چار غیر ملکیوں کو گرفتار کر لیا ہے-اسرائیلی فوج اس سے پہلے دسیوں غیر ملکیوں کو گرفتار کر چکی ہے
