• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
بدھ 23 جولائی 2025
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتفاضہ قدس کی حمایت میں فلسطینی نمائندوں کا اجتماع

جمعرات 12-11-2015
in فلسطین
0
Ahmed Bahar 1
0
SHARES
0
VIEWS

رپورٹ کے مطابق فلسطین کی پارلیمنٹ کے ڈپٹی اسپیکر احمد بحر نے منگل کے روز اس اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے فلسطینی پارلیمنٹ کی جانب سے انتفاضہ قدس کی حمایت کا اعلان کیا اور کہا کہ انتفاضہ قدس کی حمایت کے سلسلے میں اپنی ذمہ داری پر عمل کرنے کے لیے پارلیمنٹ کے اجلاس منعقد کیے جائیں۔

احمد بحر نے کہا کہ انتفاضہ قدس کے خلاف علاقائی اور بین الاقوامی سازشیں کی جا رہی ہیں کہ جن کا نتیجہ بلاشبہ ناکامی کے علاوہ اور کچھ نہیں نکلے گا۔ انھوں نے اسی طرح فلسطینی کی محدود خودمختار انتظامیہ سے مطالبہ کیا کہ وہ طے پانے والے اتفاق رائے کے مطابق دریائے اردن کے مغربی کنارے میں فلسطینی پارلیمنٹ کا دفتر کھولنے کے لیے راستہ ہموار کرے۔

الفتح تحریک کی پارلیمانی پارٹی کے ایک رکن اشرف جمعہ نے بھی تمام ممکنہ وسائل کا استعمال کرتے ہوئے انتفاضہ قدس کی حمایت کی ضرورت پر زور دیا اور عرب فریقوں کی جانب سے انتفاضہ کی حمایت اور مسئلہ فلسطین کے بارے میں عالمی برادری کے موقف میں تبدیلی کا مطالبہ کیا۔

فلسطینی پارلیمنٹ میں عوامی محاذ کے رکن جمیل مجدلاوی نے بھی اس بات پر زور دیا کہ الفتح تحریک اور حماس کے درمیان اختلافات اور داخلی شگاف کو ختم کرنے کی ذمہ داری فلسطینی انتظامیہ کے سربراہ محمود عباس پر عائد ہوتی ہے۔

Tags: israelipalestineThirdIntifadaUnitedForPalestineانتفاضہ قدس کی حمایت میں فلسطینی نمائندوں کا اجتماع
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.