• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home صیہونیزم

انتظامی قیدکے خلاف چھ فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری

منگل 06-08-2019
in صیہونیزم, فلسطین
0
انتظامی قیدکے خلاف چھ فلسطینیوں کی بھوک ہڑتال جاری
0
SHARES
4
VIEWS

(روز نامہ قدس ۔آنلائن خبر رساں ادارہ) اسرائیلی زندانوں میں قید چھ مزید فلسطینی قیدیوں کی اسرائیل کی جانب سے انتظامی قید کے خلاف احتجاجاؑ بھوک ہڑتال جاری ہے۔

تفصیلات کے مطابق فلسطینی قیدیوں کی تفصیلات فراہم کرنے والے ادارے کے مطابق اسرائیلی زندانوں میں قید چھ فلسطینی قیدی جن میں مشرقی بیت المقدس کے علاقے ابو دیس کے رہائشی اسماعیل احمد علی، جانین کے رہائشی 38 سالہ سلطان احمد خالوف، الخلیل کے 45 سالہ کینسر کے مریض احمد اعبدلکریم غنام، ابو دیس کے رہائشی 33 سالہ حدیفہ بدر حلبی52 سالہ شیخ طارق قدان اور واجدی عاطف اعوادہ نے انتظامی قید میں توسیع کے اسرائیلی فیصلے پر بھوک ہڑتال جاری رکھی ہوئی ہے۔

ادارے نے اپنی رپورٹ میں اسرائیلی حکام کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ صیہونی زندان میں قید احمد عبدالکریم غنام کی حالت انتہائی مخدوش ہے جبکہ وہ کینسر کے مرض میں بھی مبتلہ ہے اس حوالے سے ان کی جان کو لاحق خطرات کو مدنظر رکھتے ہوئے اگر اسرائیلی حکام نے ان کو رہا نہ کیا تو ان کی زندگی کی تمام ترذمہ داریاں صیہونی حکام پر عائد ہوگیں

رپورٹ میں بین القوامی انسانی حقوق کی تنظیمو اور اقوام متحدہ سے سنگین صورتحال کا نوٹس لینے اور فوری طور پر انتظامی قید کے تحت قید فلسطینیوں کی رہائی کو ممکن بنانے کی اپیل کی گئ ہے۔

Tags: اسرائیلی زندانوں میں قید چھ فلسطینی قیدیجان کو لاحق خطرات
ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.