• Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2
جمعہ 6 نومبر 2026
  • Login
Roznama Quds | روزنامہ قدس
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
  • صفحہ اول
  • فلسطین
  • حماس
  • غزہ
  • پی ایل او
  • صیہونیزم
  • عالمی یوم القدس
  • عالمی خبریں
  • پاکستان
  • رپورٹس
  • مقالا جات
  • مکالمہ
No Result
View All Result
Roznama Quds | روزنامہ قدس
No Result
View All Result
Home فلسطین

انتظامی حراست میں رکھے گئے درجنوں فلسطینیوں کی الرملہ جیل منتقلی

جمعہ 25-04-2014
in فلسطین
0
plf transfer
0
SHARES
0
VIEWS

اسرائیلی فوج نے انتظامی حراست میں رکھے گئے درجنوں فلسطینیوں کو مغربی کنارے کے شہر رام اللہ میں قائم "عوفر” جیل سے شمالی فلسطین کے سنہ  1948 ء کے مقبوضہ علاقے کی "الرملہ” میں  منتقل کردیا ہے۔

مرکز اطلاعات فلسطین کے مطابق انتظامی محروسین حقوق کے لیے جدو جہد کرنے والے سپریم بورڈ کی جانب سے جاری ایک بیان میں بتایا گیا ہے صہیونی جیل حکام، پولیس اور فوجی عہدیداروں نے انتظامی حراست میں رکھے گئے رکن اسمبلی محمد جمال النتشہ، محمد ماھر بدر، عبدلجبار فقہا، جمال الطویل، ایہاب القواسمہ اور حماس رہ نماؤں کریم شاھین، طارق دعیس، محمود وردیان، طارق رمان، مصعب الھور، زید ابو فنار، مصعب براری زھدی علیان کو مغربی رام اللہ کی عوفر جیل سے الرملہ عقوبت خانے میں منتقل کردیا گیا ہے۔

حماس کے کئی دوسرے سرکردہ رہ نماؤں جن میں محمود ابو داؤد، اشرف عصفور، جواد الجعبری، عماد جاداللہ، محمد العقیلی، امجد الحموری، ایہاب الجنیدی، بھاء العدم، رائد حمدان، مازن نتشہ، عزام ابو عرقوب، فراس مسک، لوئی غیث، مصعب الھیمونی، محمود شبانہ، محمد العسیلی شامل ہیںبھی الرملہ جیل منتقل کیے گئے ہیں۔ جہاد اسلامی کے نضال جندی، داؤد حمیدات، جمیل مقدم، احمد ناصراور صلاحات بھی الرملہ منتقل کردیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق انتظامی محروسین میں سے کچھ  قیدی پچھلے کئی روز سے بھوک ہڑتال جاری رکھے ہوئے۔ فلسطینی اسیران بورڈ کی جانب سے بھوک ہڑتال قیدیوں کے ساتھ اسرائیلی فوج کے ناروا سلوک کی شدید الفاظ میں مذمت کی ہے اور کہا ہے کہ انہیں کوئی نقصان پہنچا تو ذمہ دار اسرائیل ہوگا۔

بشکریہ:مرکزاطلاعات فلسطین

ShareTweetSendSend

ٹوئیٹر پر فالو کریں

Follow @roznamaquds Tweets by roznamaquds

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.

Welcome Back!

Login to your account below

Forgotten Password?

Retrieve your password

Please enter your username or email address to reset your password.

Log In
No Result
View All Result
  • Newsletter
  • صفحہ اول
  • صفحہ اول2

© 2019 Roznama Quds Developed By Team Roznama Quds.